31

فوڈ اتھارٹی چنیوٹ کی سالانہ کارکردگی کی رپورٹ

چنیوٹ(نامہ نگار)پنجاب فوڈ اتھارٹی چنیوٹ کا شہریوں کو محفوظ خوراک کی فراہمی مشن جاری ہے پنجاب اتھارٹی چنیوٹ کی سال 2023کی سالانہ کارکردگی کی رپورٹ جاری کر دی گئی سال 2023میں 13600 فوڈ بزنسز کو مزید بہتری کیلئے اصلاحاتی نوٹسز جاری اور 1794 فوڈ بزنسز کو حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر ایک کروڑ تئیس لاکھ روپے کے بھاری جرمانے عائد کیے گئیتفصیلات کے مطابق پنجاب اتھارٹی چنیوٹ نے 2023 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاریہے سال 2023چنیوٹ میں ملاوٹ مافیا پے بھاری گزرا،سال 2023 میں ٹوٹل 15600 فوڈ بزنسز کا معائنہ کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں