19

نمونہ جات فیل ہونے پرکھاد ڈیلرمقدمہ کی زد میں آگیا

گوجرہ ( نامہ نگار) نمونہ جات فعل ہو نے پر کھاد ڈیلرمقدمہ کی زد میں آگیا معلوم ہواہے کہ اسستنٹ زراعت آفیسر گلزارشاہد نے غلہ منڈی گوجرہ کے فیصل منیر کی کھاد شاپ سے کھاد کے نومنہ جات حاصل کر کے لیبارٹری کو بجھوائے تھے جہاں سے نمونہ جات فعل ہو گئے جس پر آفیسر مذکور نے تھانہ سٹی کو تحریری طور پر آگاہ کیا جنہوں نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کاآغاز کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں