فیصل آباد(پ ر)فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع و تبدیلی اور گرڈ اسٹیشن پرضروری مرمت کے کام کے باعث4جنوری کوصبح آٹھ سے دوپہرا یک بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے عید گاہ روڈ، پرے وال، کٹھور فیڈر132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے جلال سٹریٹ فیڈر 132کے وی سمندری کی بجلی معطل رہے گی۔
