166

رانا محمد اعظم کی وفات پراظہارتعزیت

صفدرآباد(نامہ نگار)ڈاکٹر عبد المجید اخترسابق چیئرمین بلدیہ صفدرآباد کے بھتیجے، ماسٹر نزیر احمد مرحوم کے بیٹے،میونسپل کمیٹی صفدرآبادکے کمپیوٹر آپریٹر رانا محمد اعظم رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے(انا للہ و انا الیہ راجعون) ۔ انکی نماز جنازہ مقامی قبرستان مین ادا کی گئی جس مین شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ڈیلی بزنس رپورٹ کے نمائندہ خصوصی صفدرآباد احسان بابر بھٹی،سابق چیئرمین بلدیہ خالد محمود بھٹی ،انجمن اساتذہ پاکستان کے سابق کنوینیر ادریس بھٹی ،ملک بشیر احمد شاہد چیئرمین ملک اتحاد کونسل اور شہریوں کی تمام تنظیموں کے اراکین نے محمد اعظم رانا کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت مین جگہ عطا فرمائے آمین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں