94

فیسکو ٹاسک فورس کا چھاپہ’ بجلی چور پکڑ لیا’ مقدمہ درج

گوجرہ(نامہ نگار)بجلی چوری کر نے والے کے خلاف قانون حرکت میںآگیا معلوم ہواہے کہ فیسکو ٹاسک فورس نے دوران چیکنگ سردارکالونی کے مجاہد کے بجلی میٹر کو چیک کیا تو وہ واپڈاکی مین لائن میں ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کا مرتکب پایاگیا جس پرافسران نے بجلی میٹر اتار کر تحویل میں لے لیااور تحریری طور پرسٹی پولیس کو آگاہ کیا جنہوں نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں