114

سپیشل برانچ فزیکل ٹیسٹ میں کامیاب امیدواروں کی فہرست جاری

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)سپیشل برانچ فیصل آباد میں بطور انٹیلی جنس آپریٹر جن امیدواران نے فزیکل ٹیسٹ (دوڑ)میں کامیابی حاصل کی ہے ان امیدواران کی فہرستیں ریجنل آفس سپیشل برانچ فیصل آباد کے دفتر کے باہرآویزاں کر دی گئی ہیں مزید پنجاب پولیس کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ بھی کر دی جائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں