49

فائرنگ سے زخمی ہونے والا شہری دم توڑگیا

ساہیوال (بیوروچیف)تھانہ غلہ منڈی کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالی شہری دم توڑ گیا 134/9ایل باء پاس پر 36سالہ راشد محمود شاہد کو نامعلوم افراد نے گولی مارکر زخمی کردیا راہ گیر کی اطلاع پر پولیس نے زخمی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا زخمی کو جبڑے پر گولی لگی ہوئی تھی اور اس کے پاس موبائل فون اور پیسے بھی موجود تھے طبیعت زیادہ خراب ہونے پر اسے لاہور ریفر کر دیا گیا جہاں اس کی موت واقع ہوگئی پولیس کے مطابق واقعہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے تحقیقات جاری ہیں تفتیش کے بعد ہی اصل حقائق سامنے آئیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں