48

پانچ حلقوں کے امیدواروں کے متعلق آج فیصلہ متوقع

فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی)فیصل آباد کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 96اور چار صوبائی حلقوں پی پی 98′ پی پی 100’پی پی 101′ پی پی 106کے امیدواروں کا فیصلہ نہیں ہو سکا۔ مسلم لیگ ن کی قیادت اس حوالے سے کشمکش کا شکار ہے تاہم آج ہر حال میں ان پانچوں حلقوں میں پارٹی امیدواروں کا اعلان ہو جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں