104

جعلی پولیس افسر بے نقاب پولیس نے گرفتار کر لیا

ساہیوال(بیوروچیف) پولیس تھانہ کسووال کی کاروائی ملزم اربازبلوچ اپنے آپ کو ایس ایس پی پنجاب پولیس لاہورمتعارف کروا کر عوام سے لاکھوں روپے بٹورتا تھاایس ایچ او تھانہ کسووال مدثر غفار نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر اربازبلوچ کو ٹیکنیکل سورسز کو بروئیکارلاتے ہوئے گرفتار کرلیا ارباز بلوچ سوشل میڈیا پر سرکاری افسر بن کر متعدد لوگوں کو لوٹ چکا ہیاپنیآپ کو ایس ایس پی پنجاب پولیس لاہور متعارف کروا کر ظفراقبال نامی مدعی سے لاکھوں روپے اور قیمتی تحائف لوٹ لیئے ارباز بلوچ پر پہلے بھی بھتہ خوری اور سرکاری ملازم بن کر عوام کو لوٹنے پر چھ مقدمات مختلف تھانوں میں درج ہے اہل علاقہ نے ایس ایچ اوتھانہ کسووال مدثر غفار کی کارروائی کو سراہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں