78

مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ میدان میں ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے

فیصل آباد(پ ر ) پاکستان مسلم لیگ ن نے ہمیشہ میدان میں مقابلہ کیا ہے اور آج بھی ہم میدان میں ڈٹ کر کھڑے ہیں، ملک بھر میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ببر شیر ،ووٹر ،سپورٹر قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف کو چوتھی بار وزیراعظم بنوانے کیلئے اپنے اپنے حلقوں میں متحرک ہوچکے ہیں ،ملک کی ترقی و خوشحالی کی طرف گامزن کرنے ،روشن مستقبل کیلئے ووٹ صرف نوازشریف کا ہے ۔ان خیالات کااظہار رانا احمد شہریار خاں ایم پی اے PP-116، عبدالستار غفاری نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں