39

نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کے باہر گاڑی کی ٹکر لگنے سے خاتون جاں بحق

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)شیخوپورہ روڈ پرنیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کے باہر نامعلوم گاڑی کی ٹکر لگنے سے خاتون جاں بحق،پولیس نے نعش تحویل میں لیکر متوفیہ کے ورثاء کی تلاش شروع کردی۔نیشنل یونیورسٹی کے سکیورٹی گارڈ نے ریسکیو1122کوکال کرکے بتایا کہ یونیورسٹی گیٹ کے سامنے 35سالہ نامعلوم خاتون کی نعش پڑی ہے جس کے اوپرسے کوئی گاڑی گزرگئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں