94

این اے84 سے چوہدری حامد حمید کی کامیابی یقینی ہو گئی

سرگودھا (بیوروچیف) حلقہ این اے 84 سے کامیابی حاصل کرکے ثابت کرینگے کہ ہم نے الیکشن میں فیصلہ اپنی مرضی سے نہیں عوام کے فیصلے کے بعد کیا تھا اور انشاء اللہ اللہ کے فضل کے بعد عوامی تعاون سے برسر اقتدار میں آکر ثابت کرینگے ہمارا جینا مرنا عوام کے ساتھ ہے ان خیالات کا اظہار آزاد امیدوار برائے قومی اسمبلی چوہدری حامد حمید نے کیا انہوں نے کہا کہ دو بار مسلسل برسر اقیدار رہ کر شہریوں کے مسائل کو حل کرنے کیلئے تمام اقدامات بروئے کار کئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں