83

نوٹیفکیشن منسوخ’این اے 83اور85میں الیکشن ہو گا

اسلام آباد(بیوروچیف) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے83اور این اے85میں انتخابات ملتوی کرنے کے ریٹرننگ افسران کے نوٹیفکیشن منسوخ کر دیئے۔چیف الیکشن کمشنر نے ہدایت کی کہ دونوں حلقوں میں انتخابات ہوں گے اور انتخابی عمل جاری رکھا جائے۔الیکشن کمیشن میں این اے 83 اور این اے 85 سرگودھا میں امیدوار فوت ہونے پر انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں