88

موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی200دکانیں راکھ کا ڈھیر

پشاور (نامہ نگار)خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے صدر میں قائم شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی،جس کے نتیجے میں درجنوں دکانیں جل کر راکھ ہوگئی، کروڑوں روپے کا مال جل گیا۔پشاور کے علاقے صدرمیں موبائل مارکیٹ میں لگی خوفناک آگ کو لگے7گھنٹے ہوگئے۔ فائربریگیڈ کی26گاڑیاں اور123فائرفائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں