45

کمسن بچے کوقتل کرنیوالے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)کمسن بچے کو قتل کرنیوالے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیل کیمطابق مزمل حسین نے تھانہ صدر کمالیہ میں تحریری درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ نامعلوم ملزمان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اس کے 12 سال کے بیٹے ثاقب عباس کو قتل کر دیا جس کے گلے پر سوزش کے نشان ہیں جس پر مزمل حسین کی درخواست پر نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں