34

مہنگائی پر قابو پا یا جائے مظہر صدیق بیگ

فیصل آباد (پ ر) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان و انجمن تاجران سٹی فیصل آ باد کے نائب صدر وجائنٹ سیکر ٹری اور کٹ پیس کلاتھ بورڈٹاٹا بازار فیکٹری ایریا کے سینئر وائس چیئر مین مرزا مظہر صدیق بیگ نے قومی اسمبلی کے نو منتخب ارکان سے مطالبہ کیا ہے کہ جیسے ہی اپنی رکنیت کا حلف اٹھائیں سب سے پہلا کام صدر مملکت عارف علوی کو انکے منصب سے ہٹانے کا کریں کیونکہ PTI کا یہ مہرہ بجلی، گیس ،LPG اور تیل کی قیمتوں میں بار بار اضافہ پر خاموش تماشائی بنا رہا۔ایک با بھی اس نے عوام پر حکومتی گولہ باری کے خلاف احتجاج نہیں کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں