83

آئی ایم ایف پروگرام کیلئے موثر حکمت عملی کی ضرورت (اداریہ)

بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان میں موجودہ غیر یقینی سیاسی صورتحال کو آئی ایم ایف پروگرام کیلئے خطرہ قرار دیدیا ہے اور اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ غیر یقینی سیاسی صورتحال قرض پروگرام میں پیچیدگی کا باعث بن سکتی ہے، پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کا قرض پروگرام مارچ میں ختم ہو رہا ہے، امید ہے نئی منتخب حکومت آئی ایم ایف سے فوری طور پر رابطہ کرے گی کیونکہ آئی ایم ایف کے ساتھ نیا پروگرام پاکستان کی ریٹنگ بہتر کر سکتا ہے’ نئی حکومت کو فوری طور پر امدادی اداروں سے فنڈنگ کی ضرورت ہو گی، نئی منتخب حکومت کو اقتدار سنبھالتے ہی اس جانب توجہ دینی چاہیے تاکہ پاکستان کی ریٹنگ کو بہتر بنا کر درپیش مسائل ومشکلات سے نمٹا جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں