نئی دہلی(شوبز رپورٹر) بولی وڈ اداکارہ سشمیتا سین نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ماضی میں آٹو امیون ڈیزیز یا خودکار مدافعتی بیماری کا بھی شکار رہ چکی ہیں۔سشمیتا سین کاانٹرویو میں کہنا تھاکہ جب 1994 میں وہ مس یونیورس بنیں تو انہیں میکسیکو ڈنر پر بھیجا گیا لیکن انہیں بطور مہمان خاص اس طرح کی پرتعیش اور پرتکلف پارٹی میں کھانا کھانے کا کوئی تجربہ نہیں تھا، انہیں یہ تک علم نہیں تھا کہ ٹیبل پر مہمانوں کے سامنے کس طرح بیٹھ کر کس انداز میں کتنا کھانا چاہیے۔
60