20

سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ نہ ہو سکا

اسلام آباد (بیوروچیف)سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستوں کے کوٹہ دینے کا فیصلہ نہ ہوسکا،الیکشن کمیشن کا اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا ،سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں کا معاملے پر الیکشن کمیشن کا اجلاس سوموار 26 فروری کو ہوگا چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کی درخواست کا جائزہ لیا جائیگا کمیشن سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے یا نہ دینے سے متعلق حتمی فیصلہ کرے گالا ونگ سنی اتحاد کونسل کو نشستوں کے معاملے پر قانونی رائے بھی دے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں