75

ASiشعیب احتشام انتقال کر گئے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ASiشعیب احتشام انتقال کر گئے(اناللہ واناالیہ راجعون) بتایاگیا ہے کہ اے ایس آئی سپیشل برانچ تھانہ فیکٹری ایریا شعیب احتشام دل کا دورہ پڑنے کے باعث خالق حقیقی سے جا ملے،وہ محنتی،فرض شناس پولیس آفیسر تھے جنہیں اچانک دل کا دورہ پڑا اوروہ طبی امدادکے باوجود جانبر نہ ہوسکے اوردم توڑگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں