91

اکرم ساہی پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد (سپورٹس نیوز) ایشین انڈور چیمپین شپ میں بھی ٹاپ پاکستانی ایتھلیٹس کو شرکت سے روکے جانے کا معاملہ ،، پاکستان اتھلیکٹس فیڈریشن کے چیئرمین اکرم ساہی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے . اکرم ساہی نے اپنا استعفی پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر کو بھجوا دیا۔ اکرم ساہی کے دور میں متعدد قومی ایتھلیٹس ڈوپ ٹیسٹ میں پکڑے گئے جنہیں پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں