48

دبئی میں ویک اینڈ مناتے ثانیہ کی عاطف اسلم سے ملاقات

دبئی (شوبز نیوز)معروف بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی دبئی میں معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اور ان کی اہلیہ سے ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر ہفتے کے روز نئی تصویریں شیئر کر کے بتایا کہ وہ دبئی میں ویک اینڈ منا رہی ہیں،دبئی میں موجود ثانیہ مرزا نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام پر نئی سٹوریز شیئر کی ہیں ۔اس کنسرٹ سے عاطف اسلم کی اہلیہ، سارہ سیال نے بھی اپنی انسٹاگرام سٹوری پر ثانیہ مرزا کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ “اپنے پسندیدہ لوگوں کے ساتھ۔”ثانیہ مرزا نے سارہ سیال کے انسٹاگرام اکانٹ سے اس سٹوری کو ری شیئر کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں