10

عوام کے مسائل پر کوئی سٹینڈ لینے کو تیار نہیں

سمندری (بیورو چیف )عوام کے مسائل پر کوئی سٹینڈلینے کو تیارنہیں ،میاں طاہر فراز جوڑا ، ان خیالات کا اظہار میاں طاہر فراز جوڑا سا بق نائب ناظم نے کیا انہوں نے کہا کہ ذاتی مفادات کی سیاست سے ملک وقوم کو ناقابل تلا فی نقصان پہنچ رہا ہے اقتدار کی منتقلی کے دوران نگران حکومت نے عوام پر مہنگائی کے بم برسائے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں