سرگودھا (بیورو چیف) رمضان المبارک میں دفاتر اور عدالتوں کے اوقات کار تبدیل کئے جارہے ہیں نوٹیفکیشن کے مطابق ہائیکورٹ صبح 9بجے سے 1.30تک جبکہ جمعہ کو 12.30تک کیسوں کی سماعت کریگا جبکہ ماتحت عدالتیں صبح 9سے 3بجے تک کھلی رہیں گی اسی طرح سرکاری دفاتر صبح8.30 سے 2.30تک کھلیں رہیں گے جمعہ کے روز سرکاری دفاتر دن 12.30تک کام کرینگے۔
