10

برآمدی صنعتوں کیلئے بجلی وگیس کی قیمتوں کو کم کیا جائے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیصل آبادچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدراورسپریم انجمن تاجران و کریانہ مرچینٹس ایسوسی ایشن گول کریانہ بازارکے صدر حاجی اسلم بھلی نے پیداواری لاگت میں مسلسل اضافہ اور ملک میںٹیکسٹائل سیکٹر کے شدید بحران میں مبتلا ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم محمدشہبازشریف سے مطالبہ کیا کہ شعبہ صنعت و تجارت کو مزید بد حالی سے بچانے کیلئے برآمدی صنعتوں کیلئے زیرو ریٹڈ سٹیٹس بحال کرنے کے ساتھ ساتھ بجلی و گیس کے نرخ کم کرنیکی ہدایت کی جائے FCCI کے نائب صدراورسپریم انجمن تاجرا ن کے صدرحاجی اسلم بھلی نے کہا کہ اسوقت جبکہ بنک قرضہ جات پرمارک اپ بہت زیادہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں