5

ماموں کانجن کرمانی ماڈل فارم پر محفل پاک کا انعقاد

ماموں کانجن (نامہ نگار) ماموں کانجن کر مانی ماڈل فارم پر روح پرور محفل پاک کا انقعاد جس کی صدارت حضر ت خواجہ پیر نوید الحسن آف گوجرانوالا نے کی تفصیلات کے مطابق حاجی عبدالناصر کا ٹھیہ۔حاجی عبداللہ کا ٹھیا۔مہر ابو ذر کا ٹھیا حسب سابق حضر ت خواجہ پیر نوید الحسن کی صدارت میں روحانی محفل کر مانی ماڈل فارم پر انقعاد کیا گیا جس میں نعت خواں حضرات اور مقامی علما کرام نے حدیہ نعت پیش کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں