49

ریاض فتیانہ کی ریاض گجر کی رہائش پرآمد

کمالیہ(نامہ نگار)نو منتخب ممبر قومی اسمبلی ایم این اے ریاض فتیانہ اور ان کی الیکشن ٹیم رائے عمرحیات خاں منج ، ضیااللہ ڈوگر ،رانا مبشر خاں ، قاسم مغل کی ریاض گجر سابق کونسلر کی رہائش گاہ آمد ریاض گجر کا الیکشن میںانکی بھرپور سپورٹ کر نے پر شکریہ ادا کیااور کہا کہ وہ اپنے ووٹرز،سپورٹرز کو انتہائی عزت کی نگاہ سے دیکھتیہیں اس موقع پر عدنان گجر ، سلطان گجر ، عمران گجر ، بابا بوٹا بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں