12

میاں شہبازشریف پاکستانی قوم کیلئے امید کی کرن ہیں

کمالیہ(نامہ نگار)شہبازشریف کے وزیر اعظم بننے سے مہنگائی کا خاتمہ ہوگا میاں شہباز شریف کا وزیر اعظم منتخب ہونا پاکستان عوام کی خوش قسمتی ہے غربت اور مہنگائی کا خاتمہ ہو گا ان خیالات کا اظہار سابق رکن صوبائی اسمبلی نازیہ راحیل نے ایک بیان میں کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں