ٹھیکریوالہ(نامہ نگار)پاکستان ٹیلی کام ریٹیلر ایسوسی ایشن کے الیکشن کا اختتام پذیر ،ڈاکٹر خالد صدر منتخب ،تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کام ریٹیلر ایسوسی ایشن کے بانی صوفی جاوید بٹ کی سرپرستی میں الیکشن کروائے گئے جس میں ڈاکٹر خالد صدر منتخب ہوئے جھنگ روڑ ایسوسی ایشن کے دیگر عہدیدارا ن میں محمد انصر،رانا محمد سرور،عبداللہ نور و دیگرنے مبارکباد دی ان کا کہنا تھا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ پاکستان ٹیلی کام ریٹیلر ایسوسی ایشن کیلئے دن ران کوشاں رہے گے اور ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروائے گے اپنے ساتھیوں کو ساتھ لے کر چلے گے۔
