48

اینڈرسن 700وکٹیں لینے والے پہلے فاسٹ بالر

دھرم شالہ(سپورٹس نیوز)انگلینڈ کے فاسٹ بالر جیمز اینڈرسن نے تاریخ رقم کر دی، وہ ٹیسٹ کرکٹ میں 700 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے فاسٹ بالر بن گئے ہیں۔41سالہ جیمز اینڈرسن نے بھارت کے خلاف5ویں ٹیسٹ کے تیسرے روز یہ سنگ میل عبور کیا، انگلش فاسٹ بالر نے بھارت کے کلدیپ یادیو کو آٹ کر کے اپنی700وکٹیں مکمل کیں۔700یا زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے تیسرے بالر ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں