135

مختلف سڑکوں اوراندرونی گلیوں کا پیچ ورک شروع

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)عوامی خدمت کا ایک اور اقدام،کمشنر / ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن سلوت سعید کی ہدایات پرمیونسپل کارپوریشن کے زیر اہتمام “ستھراپنجاب ” مہم کے تحت مختلف سڑکوں واندرونی گلیوں کا پیچ ورک شروع کردیا گیا ہے۔ٹوٹ پھوٹ کی شکار سڑکوں کے پیچ ورک سے شہریوں کو سہولت ملے گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں