27

فوٹوجرنلسٹ کے بغیرکوئی بھی اخبار مکمل نہیں ہوتا

سرگودھا(بیوروچیف)فوٹو جرنلسٹ صحافت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں کیونکہ فوٹوز کے بغیر کوئی بھی اخبار مکمل نہیں ہوتا۔ ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر انفارمیشن سرگودہا ڈویژن احمد نعیم ملک نے فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن سرگودہا کی تقریب حلف برداری سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب کی نظامت کے فرائض ڈاکٹر پروفیسر ہارون الرشید تبسم نے سرانجام دیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں