کمالیہ(نامہ نگار)بغیر لائسنس گاڑی چلانیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج۔ پٹرولنگ پولیس ہیڈ کانسٹیبل محمدیوسف نے کاروائی کرتے ہوئے صغیر حسین کے خلاف تیز رفتاری ،لاپرواہی اور بغیر لائسنس کے ٹرک چلانے پر مقدمہ درج کروادیا۔
49