32

ڈاکٹر حفیظ اللہ خاں کی اہلیہ محترمہ انتقال کرگئیں

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق ایگزیکٹو ممبر رانا اکرام اللہ خاں کی بھابھی جان’ ڈاکٹر رانا حفیظ اللہ خاں کی بیوی رضائے الٰہی سے وفات پا گئی'(اناللہ واناالیہ راجعون) مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعداز نماز ظہر 1.30 بجے مدنی جامع مسجد بٹالہ کالونی میں ادا کر دی گئی’ ادارہ ڈیلی بزنس رپورٹ کے ایڈیٹر ہمایوں طارق’ نیوز ایڈیٹر ریاض ملک غمزدہ خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور اللہ تعالیٰ کے حضور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی اگلی منزلیں آسان فرمائے اور انہیں کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے’ رانا اکرام اللہ خاں کا موبائل نمبر0300 9662129ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں