74

لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں راجستھان کنگز اور دبئی جائنٹس کی کامیابی

دبئی (سپورٹس نیوز) پالے کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 2024 میں دو مقابلے ہوئے۔ دن کا پہلا میچ راجستھان کنگز اور کینڈی سمپ ا?رمی جبکہ دوسرا میچ دبئی جائنٹس اور دہلی ڈیولز کے درمیان ہوا۔ پہلے میچ میں راجستھان کنگز نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے کینڈی سمپ ا?رمی کو شکست دی۔ راجستھان کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 15 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بنائے۔ کنگز کے بلے بازی کی قیادت تجربہ کار بلے باز رابن اتھپا نے کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں