145

رمضان راشن قطارلگا کر تقسیم کرنیوالے اے سی کی آمد کا سن کر بھاگ گئے

صفدرآباد(نامہ نگار)رمضان راشن کی تقسیم قطاریں لگوا کر کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر صفدرآباد کی آمد کا سن کر میونسپل کمیٹی کا عملہ جوتے چھوڑ کر بھاگ گیا۔با خبر ذرائع کے مطابق کمیٹی آفس میں فیملی پارک کے پاس یونسپل کمیٹی کا عملہ عوام میں رمضان پیکج کے تحت لوگوں کی قطاریں لگوا کر راشن دے رہا تھا کہ کسی اسسٹنٹ کمشنر کو شکائت بھجوائی کہ عوام کی تذلیل کی جا رہی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں