34

ساہیوال میں ڈاکو بے قابو ، ساڑھے اکیس لاکھ کے ڈاکے

ساہیوال(بیوروچیف)ڈاکودوکا ند اروں بیو پا ریو ں اور ز مینداروں سے 21لا کھ روپے 52 ہزار 600 روپے کی نقدی ، زیو رات ،نو مو بائل اور مو ٹر سا ئیکل لو ٹ کر لے گئے۔ تین ڈا کو گر فتار ۔ یا د گا ر چوک میں را نا عا لیا ن دوکا ندار سے ا سلحہ کے زور پر ڈا کو 2800 روپے نقدی اور مو با ئل ۔ ڈی پی ایس روڈ پر پا سپو ر ٹ آ فس کے گیٹ پر دو کا ندار نا ظر حسین سے مو با ئل ۔ گر لز کا لج کے گیٹ پر بیو پا ری محمد ا حمد سے 30 ہزار روپے نقدی اور موبا ئل ۔ فتح شیر کا لو نی مو ڑ پر دو کا ند ار ا حمد سے 35 ہزار روپے نقدی اور مو با ئل مڈ ھا لی روڈ پر وا قع الرازق کالو نی میں زمیندار عر فان ا حمد سے 12 لا کھ روپے کے زیو رات اور نقدی ۔ حسین آباد کا لو نی 85میں ڈرا ئیو ر شہزاد علی سے 17 ہزار روپے نقدی اور مو با ئل اورنگ آباد میں ایک آڑ ھتی محمد شہبا ز سے 50 ہزار روپے نقدی ، مو با ئل ۔ چک 187نو ایل میں زمیندار عمر فا روق سے 6 ہزار روپے نقدی ، مو با ئل ،اور مو ٹر سا ئیکل نمبر 6384 ایل ایف آر ۔ چک 138 نو ایل کے قر یب چیچہ وطنی کے بیو پا ری محمد اکر م چو ک سٹاپ 138 ا پنے خاندان کے ہمراہ بس کے انتظا ر میں کھڑا تھا کہ چار کا ر سوار آگئے اور لفٹ دے کر بٹھالیا نقدی ایک لا کھ 52 ہزار ، موبا ئل اور 6 لا کھ 60 ہزار روپے زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں