98

رمضان المبارک میں مستحق افراد کا خصوصی خیال رکھا جائے

کمالیہ(نامہ نگار)کمالیہ معروف سیاسی شخصیت چوہدری سرور نورآفUKاور محرک چوہدری رحمت علی۔چوہدری سرور نور نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں غریبوں اور مستحق افراد کا خیال رکھنا باعث نجات ہے ماہ مقدس رمضان المبارک کی بابرکت و باسعادت مہینے میں مخلوقِ خدا کی دل کھول کر امداد اور دکھوں کا مداوا اللہ کے قریب کرتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نیصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ رمضان المبارک کے مبارک مہینہ میں اللہ تعالی کی خوشنودی کے حصول کے لیے اِنسانیت کے تقاضوں کو پورا کرنے کی ضرورت ہے رمضان المبارک اللہ تعالی کی طرف سے مسلمانوں کے لیے ایک تحفہ عظیم ہے رمضان المبارک بخشش رحمت اور برکتوں کا مہینہ ہے اس ماہ میں مستحق افراد غریب غربا اور سفید پوش طبقہ کی بغیر کسی دکھاوے کے زیادہ سے زیادہ مدد کرنی چاہیے ۔ملک اس وقت جس مشکل وقت سے گزر رہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں