58

عارف محمود گل کوسپیشل مانیٹرنگ کمیٹی کا چیئرمین نامزد ہونے پر مبارکباد

سمندری(بیورو چیف)مسلم لیگ(ن)کے رہنما سابق ممبر ضلع کونسل شبیر احمد چوہدری اور محمد سہیل گجرآف474نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں چوہدری عارف محمود گل ایم پی اے کو ڈسٹرکٹ فیصل آباد سپیشل مائنٹرنگ کمیٹی کا چیئرمین نامزد ہونے پر چوہدری عارف محمود گل کو مبارک باد دیتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے اس فیصلے کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور وزیر اعلی پنجاب کا کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں