64

بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون گرفتار ‘ چرس برآمد

چنیوٹ(نامہ نگار)آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق ڈی پی او عبداللہ احمد کی ہدایت پر چنیوٹ پولیس کا منشیات کا مکروہ دھندہ کرنے والے عناصر کیخلاف کریک ڈان جاری ہے تھانہ رجوعہ پولیس کی کاروائی, بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون گرفتار کرلیامنشیات فروش ملزمہ منور بی بی سے 5100 گرام چرس برآمد کر لی گئی ملزمہ کیخلاف مقدمہ نمبر 155/24 زیر دفعہ انسداد منشیات درج کر لیا گیا ایس ایچ او تھانہ رجوعہ سب انسپکٹر محمد انوار الحق نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کی منشیات نسلوں کی تباہی کا باعث, منشیات فروشوں کیخلاف بلاتفریق کریک ڈان جاری رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں