86

شہداء کی فیملیزکی ویلفیئرکیلئے تمام ممکن اقدامات کئے جارہے

چنیوٹ(نامہ نگار)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبداللہ احمد کی ہدایت پر شہدائے پولیس کی فیملیز میں گفٹ پیش کر دیے گئے چنیوٹ پولیس کے افسران شہدائے چنیوٹ پولیس کی فیملیز کی خوشیاں بانٹنے انکے گھروں میں گئے ایس پی انوسٹی گیشن خالد محمود تبسم شہید کانسٹیبل امتیاز احمد کے گھر گئے ایس پی انوسٹی گیشن نے شہید کے لواحقین سے ملاقات کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں