59

یوٹیوب ہماری نسل کوتباہ کررہی ہے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین انٹی ڈرگ موومنٹ اینڈ بحالی پروگرام ملک نذیر نے کہا ہے کہ نوجوانوں میں نشے کی بے شمار علامات نمودار ہو رہی ہیں۔ یہ علامات زہرہلاہل کی طرح سرایت کر تی جا رہی ہیں۔ ان خرافات سے نکلنا محال ہی نہیں بلکہ بہت ہی مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ موبائل فون بھی ابتدائی نشے میں نمایاں کردار کا باعث بن رہا ہے۔ موبائل کے ہی ذریعے جدید سے جدید سیکس کے طریقے ہماری نوجوان نسل میں نمایاں ہو رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں