65

مہنگائی،غربت کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے راہنما اور شہر کی ممتاز سیاسی’ سماجی اور کاروباری شخصیت حاجی ہدایت انصاری نے کہا ہے کہ اگرچہ موجودہ وقت میں وفاقی اور پنجاب حکومت کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے جن سے نبردآزما ہونے کیلئے موثر حکمت عملی وضع کی جا رہی ہے مہنگائی’ غربت کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے تاہم تاجروں کو بھی چاہئے کہ وہ رمضان المبارک کے تقدس کے پیش نظر گرانفروشی’ ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری سے اجتناب کریں۔ رمضان المبارک مسلمانان عالم کیلئے مقدس اور متبرک مہینہ ہے جس میں نیکیوں کا اجر کئی گنا بڑھا دیا جاتاہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں