سرگودھا (بیورو چیف) شاعری کا 21اور ٹی بی سے بچائو کا عالمی دن 24مارچ کو منایا جائیگا 21مارچ کو شاعری کا عالمی دن منانے کا مقصد شاعروں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے اس دن کی مناسبت سے مختلف تنظیموں نے مشاعرے’ سیمینار کا اہتمام کیا ہے جبکہ ٹی بی جیسے مہلک مرض سے بچائو کا عالمی دن 24مارچ کو منایا جائیگا اس سلسلہ میں محکمہ ہیلتھ نے اقدامات شروع کردیئے ہیں۔
48