58

دہشتگردوں اورانکے سہولت کاروں کا خاتمہ کیا جائے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) صدر اووسیز پاکستانی کیمونٹی (اسپین) میاں صابر حمید ،میاں فہد صابرنے کہا کہ دہشتگردی کے ہر واقعہ کے بعد کی جانے والی کارروائی سے زیادہ اہم ہے کہ ہم دہشت گردوں کے خلاف پیشگی ایکشن لیں اوردہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو خاتمہ کیاجائے۔انہوں نے کہا کہ اب عملی اقدامات کرنا ہونگے، کسی دہشت گرد تنظیم کو معافی نہیں ملے گی۔ انہوںنے کہاکہ دہشتگردوں کے انتہا پسند نظریہ کے خلاف پاکستانی قومی بیانیہ کی بڑے پیمانے پر ترویج کرنا ہو گی،دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خلاف جامع حکمت عملی ترتیب دی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں