67

منشیات کی خرید وفروخت کرنے والے مقدمہ کی زد میں آگئے

کمالیہ(نامہ نگار)منشیات کی خریدو فروخت کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج۔ تفصیل کے مطابق پہلے واقع میں اے ایس آئی محمد اسلم نے کاروائی کرتے ہووئے ملزم طاہر سکنہ محلہ بہلول والا سے 510 گرام چرس برائے نوش و فروش برآمد کی ۔دوسرے واقعہ میں اے ایس آئی محمد شفیق نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم حاکم علی عرف فاروق سے 600گرام چرس برائے نوش و فروش برآمدکی جس پر دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں