108

نوجوان کو قتل کرکے نعش سیم نالہ میں پھینک دی گئی

جڑانوالہ(نامہ نگار) تھانہ بچیانہ کے علاقہ 564گ ب کے ملک وقاص کو نامعلوم افراد نے قتل کرکے نعش چک نمبر 63سلاری سیم نالہ میں پھینک دی، راہگیر کی اطلاع پرپولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوا دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں