37

4فیصد ایڈیشنل ٹیکس عائد کرنا انتہائی ظلم ہے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) کر یانہ مرچنٹس ایسوسی ایشن گول کریانہ بازارفیصل آباد کے صدر حاجی اسلم بھلی ،جنرل سیکرٹری شیخ محمد فاضل اور سینئر عہدیدداروںشیخ جاوید اسلم، چوہدری شمش دین ،شیخ سلیم پاشا اور دیگر رہنمائو ںنے کہا ہے کہIMF کی ہدایت پر منی بجٹ کے ذریعہ 13 صنعتوں کے بعد ملک کے مز ید 5 شعبوں پر10 فیصد سپر ٹیکس اور حکومت کی طرف سے 15کروڑ روپے سالانہ آمدنی پر ایک فیصد،20 کروڑ روپے پر 2 فیصد ، 25 کروڑ روپے پر 3 فیصد اور30 کروڑ روپے سالانہ کمانے والوں پر4فیصدایڈیشنل ٹیکس عائد کرنا انتہائی ظلم ہے وزارت خزانہ کویہ ظلم ڈ ھا نے سے قبل بزنس کمیونٹی کواعتماد میں لینا چاہئے تھا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں