63

محمد اقبال کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب

اواگت(نامہ نگار)چوہدری شوکت علی گجر آف 109بجاجاں والے کے بھائی محمد اقبال مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ختم شریف کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر چوھدری ظہیر الدین خاں، چوھدری تیمور علی خا ں،طاہر پی اے ،جاوید ناگی ،طیب چھٹہ، رانا ثاقب، ا عظم گجر،بابا احسان شاہ یعقوب لمردار راناشہباز ر یا ض ۔لمبردار ملک رضوان ملک محمد فراز اشرف گجر میاں لطیف 72 والا مہر اعجاز رانا ذکا اللہ بابا غلام فرید رائے نوتے خاں کھرل ساجد اعوان ملک لطیف پی اے چوہدری اکرم ایم پی اے امیر علی رانا بلو سمیت ودیگر سیاسی وسماجی شخصیات نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں