18

گرانفروشی پر 31افراد گرفتار2لاکھ سے زائد کے جرمانے

چنیوٹ(نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر محمد آصف رضا نے پر ہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر روٹی اور نان کی قیمتیں کم کی گئی ہیں اور روٹی اور نان کی قیمتوں پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنایا جا رہا ہے، 100گرام روٹی 16 روپے اور 120گرام وزنی نان 20 روپے پر فروخت کیا جا رہا ہے، انہوں نے کہا کہ تین دن میں خلاف ورزی پر 31 افراد کو گرفتار اور 2لاکھ 20 ہزار جرمانہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں